send link to app

رہنمائے مسلم


4.0 ( 5280 ratings )
Naslagwerken Onderwijs
Developer: Zad Group for computer services est
Gratis

رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ رفیق سفراور زادِ راہ ہے، جس کے ذریعے آپ شرعی احکامات اور بنیادی دینی معلومات حاصل کر سکیں گے، نیز عبادات کی بہت سی کیفیات اور ان کے احکام، معاملات کے اصول و ضوابط اور ان کے آداب جامع اور آسان ، مختصر اور مدلل انداز میں جان سکیں گے، کیونکہ آپ کی اور ہماری یہ چاہت رہتی ہے کہ دین اصل ٹھوس ماخذ سے حاصل کیا جائے، اور شرعی معلومات کا حصول تمام مسلمانوں کی دسترس میں ہو۔